منصوص من اللہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یا آیت موجود ہو، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات، تحریر، حکم وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یا آیت موجود ہو، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات، تحریر، حکم وغیرہ)۔